اہم خبریںٹیکنالوجی

فیس بک کے زریعے فراڈ ، پولیس نے گروہ کے 2 کارندے گرفتار کر لیے

شاہ فیصل پولیس نے فیس بک کے ذریعے رقم کا فراڈ کرنے والے گروہ کے دو کارندوں کو گرفتار کر لیا،تفصیلات کے مطابق شاہ فیصل پولیس نے ڈیفنس فیز 1 کے قریب کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا،پولیس کے مطابق ملزمان نے فیس بک کے ذریعے طالبہ کو میڈیکل میں ایڈمیشن کرانے کا جھانسا دیا اور طالبہ سے ایڈمیشن کرانے کے ساڑھے 7 لکھ روپے لیئے، پولیس نے بتایا کہ رقم لینے کے باوجود طالبہ کا ایڈمیشن نہیں کرایا گیا، پولیس نے بتایا کہ مبین نامی ملزم خود کو کرائم برانچ کا اہلکار بتاتا تھاجبکہ دوسرا ملزم خود کو ڈی ای او ایجوکیشن ظاہر کرتا تھا، پولیس کے مطابق ملزمان کا ایک ساتھی ایسے ہی فراڈ میں قائد آباد سے گرفتار ہوا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker