اہم خبریں

بھارت نے اپنے خطرناک ترین ہتھیار کا تجربہ کرلیا

بھارت نے ملکی تیار کردہ گائیڈڈ میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا، وزیر دفاع نے بھارتی فوج اور متعلقہ انڈسٹری کو مبارکباد پیش کی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملک میں تیار کردہ مین پورٹیبل اینٹی ٹینک گائڈیڈمیزائل (ایم پی اے ٹی جی ایم)کا اتوار کو احمد نگر علاقے سے پہلی مرتبہ کامیاب تجربہکیا گیا۔ فوجی افسر نے بتایا کہ اس مشن کی تمام ضروری کارروائیاں پوری کرنے کے مختلف اہداف کو نشانہ بنانے کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔ وزیر دفاع نرمل سیتا رمن نے ڈی آر ڈی او کی ٹیم،ہندوستانی فوج اور اس سے متعلق انڈسٹری کی

دنیا کو ایم پی اے ٹی جی ایم کی اس دوہری کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker