اہم خبریںبین الاقوامی

وقت آ گیا ہے کہ پاکستانی فوج سے بدلہ لیا جائے، پاکستان کو درد محسوس کرانا چاہتے ہیں، بھارتی آرمی چیف کی گیدڑ بھبکیاں

بھارتی آرمی چیف کی پاکستان کو گیدڑ بھبکی، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق بھارتی آرمی چیف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو جواب دینے کا وقت آ گیا ہے، بھارتی آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان کو درد محسوس کرانا چاہتے ہیں، بھارت کے آرمی چیف نے کہا کہ وقت آ گیا ہے کہ پاکستان سے بدلہ لیا جائے،بھارتی آرمی چیف نے کہا کہ ہم اگلی کارروائی کی تفصیلات نہیں بتا سکتے، انہوں نے کہا کہ بھارتی فوج کی کارروائی میں ہمیشہ سرپرائز ہوتا ہے، پاکستان وہی کر رہا ہے جو کرتا

آیا ہے، بھارتی جنرل نے کہا کہ مزید اقدامات کیے جائیں گے۔ بھارتی آرمی چیف بپن راوت نے کہا کہ پاکستان کو اسی کی زبان میں جواب دیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker