اہم خبریںبین الاقوامیقومی
ہیڈ لائنز

بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کی پاکستان کیخلاف زہر فشانی

بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے ایک بار پھر پاکستان کے خلاف زہر فشانی کی ہے۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے  بھارتی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ نریندر مودی بھی عمران خان کے وژن سے متاثر ہوئے۔

ان کا کہنا تھا کہ  چھبیس گیارہ نے امیدوں پر پانی پھیر دیا۔ہم پر الزام لگایا جاتا ہے کہ ہم بات چیت نہیں کرتے ،پاکستان سے ایک بار پھر بات چیت کی کوشش کی۔

سشما سوراج کا کہنا تھا کہ نو دسمبر دو ہزار سولہ کو میں نے مذاکرات کی بات کی،پاکستان میں نئی سرکار کے بعد عمران خان نے خط لکھا،ہم نے عمران خان کی بات مان لی لیکن چند گھنٹوں بعد کشمیر میں پولیس والوں کو ماردیا گیا۔

بھارتی وزیر خارجہ نے سوال اٹھایا کہ کیا ایسے حالات میں مذاکرات ہونے چاہیئے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker