اہم خبریںقومیملازمتیں

سرکاری ملازمتیں،بھرتیاں شروع،حکومت نے پڑھے لکھے افراد کو بڑی خوشخبری سنادی،درخواستیں طلب

,سرکاری ملازمتیں،بھرتیاں شروع،حکومت نے پڑھے لکھے افراد کو بڑی خوشخبری سنادی،درخواستیں طلب، تفصیلات کے مطابق حکومت نے بڑے پیمانے پر پڑھے لکھے افراد کو نوکریاں فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جس کے بعد بھرتیوں کا عمل شروع کردیاگیا ہے اس سلسلے میںایم بی اے ،اے سی سی اے ،سی اے پاس افراد سے درخواستیں طلب کرلی گئی ہیںایم اے ،آئی آر، ایل ایل ایم، ماسٹر ان اکنامکس بھی درخواستیں دے سکیں گے ،سی ایم اے ،ٹرانسپورٹ منیجمنٹ، ایئر سپیس لاء، ایوی ایشن منیجمنٹ میں بھی ڈ گریوں کے حامل افراد کو خوشخبری سنادی گئی ہے ،ایم بی اے

مارکیٹنگ اور فنانس پاس کرنے والے بھی ملازمت کے حصول کے لئے درخواستیں دے سکتے ہیں۔درخواستوں کی وصولی کا عمل مکمل ہونے کے بعد میرٹ پر پورا اترنے والے امیدوارو ں کو ملازمت کے مواقع فراہم کئے جائیں گے ، اس سلسلے میں بتایاگیا ہے کہ ایگزیکٹو گروپ ون کی تین آسامیوں پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر آڈٹ بھرتی کئے جائیں گے جبکہ میرٹ پر آنے والوں کو ماہانہ تنخواہ ایک لاکھ گیارہ ہزارروپے تک دی جائے گی جبکہ عمر کی حد28 سال رکھی گئی ہے ایگزیکٹو گروپ ون پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر اے ٹی اینڈ ای آر کے لئے بھی تین آسامیاں خالی ہیں،درخواست دینے والے امیدواروں کے لئے کم از کم سیکنڈ ڈویژن میں امتحانات پاس کرنا لازمی قرار دیاگیا ہے این ٹی ایس لاہور، کراچی،اسلام آباد، کوئٹہ اورپشاورمیں ہونگے

Premium WordPress Themes Download
Free Download WordPress Themes
Download Best WordPress Themes Free Download
Premium WordPress Themes Download
online free course

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also

Close
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker