اہم خبریںبین الاقوامی

پاکستان کو دھمکیاں دینے والی بھارتی فوج کے اندر کیا کچھ ہو رہا ہے؟بڑا سیکنڈل سامنے آگیا،ہندوستان پوری دنیا میں رسوا ہو کر رہ گیا

بھارتی فوج میں جنرلز کی خلاف ضابطہ ترقیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق آرمڈ فورسز ٹریبونل کے چیئرپرسن جسٹس ورندر سنگھ کی سربراہی میں قائم بنچ نے بھارتی فوج میں جنرلز کی نئی ترقیوں کی پالیسی کو امتیازی قرار دیتے ہوئے تحفظات کا اظہار کیا ہے اور فوج کو فور طور پر میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدوں پر ترقی کے حوالے سے سلیکشن بورڈ کو فوری طور پر روکنے کے احکامات جاری کیے

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker