اہم خبریںقومیملازمتیں

وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا روزگار پروگرام شروع کرنے کا اعلان کردیا

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا روزگار پروگرام شروع کررہے ہیں ٗکوئٹہ میں کینسر ہسپتال بنائیں گے۔ جمعہ کو بلوچستان کے طلباء کے وفد نے وزیراعظم سے ملاقات کی ۔اس موقع پر طلباء سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ کوئٹہ میں کینسر ہسپتال بنائیں گے۔انہوں نے کہاکہ بلوچستان میں پانیکے منصوبوں پر کام کررہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ زندگی میں جو حاصل کیا پہلے اس کا خواب دیکھا ۔ بڑی سوچ سے ہی بڑی کامیابی حاصل کی جاسکتی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ کامیاب انسان

بار بار کوشش کرتا ہے اور کبھی ہار نہیں مانتا۔ انہوں نے کہاکہ نیلسن منڈیلا اپنی قوم کیلئے سوچتے تھے۔ عمران خان نے طلباء کے سوالوں کے جوابات بھی دیئے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker