اہم خبریںٹیکنالوجی

اگلے 48گھنٹے کے دوران کسی بھی وقت پاکستان سمیت پوری دنیا میں انٹرنیٹ بند ہونے کا خدشہ،وجہ بھی سامنے آگئی

انٹرنیٹ کارپوریشن آف اسائنڈ نیمز اینڈ نمبرز ( آئی سی اے این این ) نے اگلے 48 گھنٹے کے دوران عالمی سطح پر انٹرنیٹ بند ہونے کے خدشے کا اظہار کیا ہے ۔روزنامہ جنگ کے مطابق آئی سی اے این این نے کہا کہ عالمی انٹرنیٹ کومعمولی مرمتی کام کی وجہ سے بند کیا جاسکتا ہے ۔واضح رہے کہ حالیہ دنوں میں انٹرنیٹ کے ذریعے ہیکنگ میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور جرائم کی شرح بھی بڑھی ہے جس کی وجہ سے انٹرنیٹ کومحفوظ بنانے کیلئے مختلف منصوبوں پر کام جاری ہے

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker