اہم خبریںقومی

گورنر ہاؤسز کے بعدایوان صدر کے دروازے عوام اور طلباء کے لیے کھول دیے گئے،نئی تاریخ رقم

کے مطابق ایوان صدر کے دروازے عوام اور طلباء کے لیے کھول دیے گئے ۔ بلوچستان کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے طلباء نے ایوان صدر کا دورہ کیا ۔ صدر ڈاکٹر عارف علوی نے طلباء کو ایوان صدر آمد پر خوش آمدید کہا ۔ صدر مملکت نے مزید کہا کہ نوجوان ہمارےملک کا مستقبل ہیں۔صدر مملکت نے کہا کہ طلباء اپنی تعلیم پر مکمل توجہ دیں تاکہ وہ ملک کی ترقی میں اپنا بھرپور کردار ادا کر سکیں ۔طلباء کو ایوان صدر کے مختلف حصوں کا دورہ بھی کرایا گیا ۔طلباء نے اس پر

انتہائی خوشی کا اظہار کیا اور یہ موقع فراہم کرنے پر صدر مملکت کا شکریہ بھی ادا کیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker