اہم خبریںکھیل

شاہد آفریدی کی میچ کے دوران گالیاں

  افغانستان پریمیئر لیگ میں پختیا  پینتھرز کی جانب سے شاہد آفریدی کھیل رہے ہیں، شاہد آفریدی نے حریف ٹیم کے کھلاڑی   اینٹن ڈیوچچ کو آوٹ کرنے کے بعد انہیں گالی دی اور انگلی سے اشارہ کرکے پویلین جانے کیلئے کہا ۔

دراصل آفریدی کو غصہ بلے باز کو تین مرتبہ موقع  ملنے کے بعد آیا،آفریدی کے اوور میں بلے باز کا کیچ چھوٹا اس کے بعد وہ اگلی گیند پر اسٹمپ آوٹ ہونے سے بچےوکٹ کیپر محمد شہزاد نے بلے باز کی گلیاں اڑادی تھیں ، لیکن امپائر نے گیند کو نو بال قرار دیا تھا اور اگلی ہی گیند پر آفریدی نے بلے باز کو بولڈ کردیا ۔

وکٹ ملنے پر آفریدی آپے سے باہر ہوگئے اور  غصے میں بلے باز کو گالی دے ڈالی ۔آفریدی کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوگئی  ہے

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker