اہم خبریںتعلیم و صحت

جوڑوں کا دردایسے ختم جیسے کبھی ہوا ہی نہیں،لیموں کے ذریعے علاج کا حیرت انگیزنسخہ

دنیابھرمیں دیگرامراض کی طرح جوڑوں کادردبھی اب پریشان کن امراض میں شمارکیاجاتاہے اورلوگ جوڑوں کے دردکےلئے کئی مہنگی ادویات کااستعمال کرتے ہیں لیکن آپ اگرقدرتی نسخے کے ذریعے اس موذی مرض سے نجات حاصل کرناچاہتے ہیں تودوتازہ لیموں ،زیتون کاتیل اورایک جارلیں ،پہلے لیموں چھیلیں اور ان کے چھلکے جار میں ڈال دیں،اب جار کو زیتون کے تیل سے بھر دیں۔جار کو اچھی طرح بند کرکے دوہفتے تک رکھ دیں۔اس تیل کو روئی کے ذریعے جہاں درد ہو رات کے وقت لگائیں اوراگردردزیادہ ہوتودن میں تین مرتبہ اس کواستعمال کریں جوڑوں کادردایک ہفتہ میں بالکل ختم ہوجائے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker