اہم خبریںقومی

تحریک انصاف نے بھی نیب کے کام پر اعتراضات اٹھا دیے

تحریک انصاف نے بھی نیب کے کام پر اعتراضات اٹھا دیے ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما جویریہ آہیر کہتی ہیں نیب جو کام کر رہی ہے ہمیں اس پر اعتراضات ہیں۔

جویریہ کا کہنا ہے کہ نیب کو چاہیے غیرجانبداری سے کام کرے۔

ن لیگ کے رہنما جعفراقبال کا کہنا تھا کہ شہبازشریف کوصاف پانی میں بلا کر آشیانہ کیس گرفتار کیا اور اب نیب وعدہ معاف گواہ بننے کا کہہ رہی ہے۔

 پیپلزپارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت سے خیبرپختونخوا احتساب بیورو کا حساب کتاب مانگ لیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker