اہم خبریںدلچسپ و عجیب

بھارت میں 5102 ،چین میں 23842اور پاکستان میں اب تک مجموعی طورپرچھوٹے بڑے کتنے ڈیمز تعمیرکیئے گئے ہیں؟حیرت انگیز اعداد شما ر سامنے آگئے

پاکستان میں آج تک چھوٹے بڑے صرف 155 ڈیمز تعمیرکیئے گئے ہیں جبکہ جاپان میں 3116،بھارت میں 5102 ،چین میں 23842،امریکا میں 9265ڈیمزپانی ذخیرہ کر نے کیلئے بنائے گئے۔ ہفتہ کو جا ری ہو نے والی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں آج تک چھوٹے بڑے صرف155 ڈیمز تعمیرہو ئے جبکہ جا پان میں 3116،بھارت میں 5102ڈیمز پانی ذخیرہ کرتے ہیں۔چین میں 23842،امریکا میں 9265ڈیمزپانی ذخیرہ کر نے کیلئے بنائے گئے،رپورٹ کے مطابق امریکا کے پا س 900،مصر کے پاس 1000 جبکہ پاکستان کے پاس 30دن پانی ذخیرہ کرنیکی صلاحیت ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker