اہم خبریںقومی

نیپرا کی بجلی کے نرخوں میں 20 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں 20 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔

بدھ کے روز نیپرا نے عوام کو بجی کاجھٹکا دے دیا، بجلی کے نرخ میں 20 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی ، اضافہ ستمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔

بجلی کی قیمت میں اضافے سے صارفین پر 2 ارب 50 کروڑ کا بوجھ پڑے گا۔

نیپرا کا کہنا ہے کہ لائف لائن اور کے الیکٹرک صارفین پر اضافے کا اطلاق نہیں ہوگا، قیمتوں میں اضافہ نومبر کے بلوں میں کیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker