اہم خبریںقومی

ڈرگ مافیا کی راتوں کی نیندیں حرام ہو گئیں۔۔ وزیراعظم عمران خان منشیات کے خاتمے کیلئے پاک فوج کےکس دبنگ ترین افسر کو میدان میں لے آئے؟

وفاقی حکومت نے ا نفارمیشن گروپ کے گریڈ 20کے افسر میاں جہانگیر اقبال کو جوائنٹ سیکرڑی وزارت اطلاعات ،احمد یار ہراج چیئرمین وزیر اعظم معائنہ کمیشن مقرر جبکہ میجر جنرل محمد عارف کو ڈی جی اے این ایف تعینات کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومتنے ا نفارمیشن گروپ کے گریڈ 20کے افسر میاں جہانگیر اقبال کو جوائنٹ سیکرڑی وزارت اطلاعات کردیا،میاں جہانگیر اقبال وزارت اطلاعات میں ڈی جی سائبر ونگ تھے۔احمد یار ہراج کو چیئرمین وزیر اعظم معائنہ کمیشن مقررکردیا گیا اور میجر جنرل محمد عارف کو ڈی جی اے این ایف تعینات کر

دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker