اہم خبریںدلچسپ و عجیب

پاکستان میں دنیا کا نایاب ترین سانپ لوگوں نے مار دیا اس سانپ کے زہرسے ایڈز اور کینسرکا علاج ممکن ہے ، عالمی مارکیٹ میں اسکی قیمت کتنے کروڑ روپے تھی؟جانئے

کوئٹہ میں لوگوں نے دنیا کے نایاب ترین سانپ کو مار دیا ۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے بلیلی کے قریب لوگوں نے دنیا کے نایاب ترین سانپ کو خوفزدہ ہو کر مار دیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ سانپ دنیا کا نایاب ترین سانپ تھا اور اس کی مالیت کروڑوں روپے میں ہے ۔ اس سانپ کے زہر سے ایڈز اور کینسر کا علاج ممکن ہے تاہم لوگوں نے سانپ دیکھتے ہی خوفزدہ ہو کر اسے مار دیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker