اہم خبریںکھیل

چین کی پی ایس ایل میں دھماکے دار انٹری ، بھارت کو مرچیں لگ گئیں

چین کے معروف بزنس مین لی دا پنگ پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی کے سینئیر ڈایریکٹر مقرر ہو گئے۔پاکستان سپر لیگ میں برانڈ ویلیو کے لحاظ سے نمبرون فرنچائز پشاور زلمی مینجمنٹ میں ایک اور بڑے نام کا اضافہ ہوا ہے، چین کے معروف کارپوریٹ گرو مسٹر لی دا پنگ کو ٹیم کا سینیر ڈائریکٹر مقرر کردیا گیا۔مسٹر لی دا پنگ پاکستان میں بزنس اور کارپوریٹ کے حوالے سے بھی تجربہ رکھتے ہیں۔پشاور زلمی کے چیرمین نے مسٹر لی دا پنگ کو زلمی فیملی میں خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ ان کی شمولیت سے زلمی فیملی مزید مضبوط ہوئی ہے اور پاکستان سپر لیگ کے سیزن فور سے قبل فرنچائز کی مینجمنٹ میں بہترین اضافہ ہیں

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker