اہم خبریں

پچھلے ہفتے ہی شادی اور اب طلاق‘‘ سیالکوٹ کے لڑکے سے بیاہ رچانے والی امریکی عورت کا بھیانک چہرہ بے نقاب،ماریا کیسے لڑکوں کو اپنے جال میں پھنساتی رہی؟ہوشربا انکشاف

امریکی عورت کی سیالکوٹ کے لڑکے سے فراڈ شادی پر تحقیقات کا آغاز کردیا گیا، میڈیارپورٹ کے مطابق چند روز قبل امریکہ سے ماریا نام کی ایک عورت پاکستان آئی اور اس نے یہاں پر سیالکوٹ کے ایک لڑکے سے شادی کرلی ۔دونوں کا بیان تھا کہ انہوں نے محبت میں شادی کی ہے اور وہ ایک دوسرے کو سوشل میڈیا پر رابطہ ہونے پر پسند کرنے لگے تھے ۔ تاہم نئی اطلاع یہ ہے کہ ان دونوں کی شادی عارضی اور معاہدے کے تحت ہوئی ہے ۔سوشل میڈیا پر آگ کی طرح پھیلنے والی افواہوں کے مطابق

درحقیقت امریکہسے تعلق رکھنے والی ماریا انسانی سمگلنگ کا کاروبار کونے والی ایک ایسی عورت ہے جو ایشیا کے ممالک کے بہت سے نوجوانوں سے شادیاں کر چکی ہے اور اسے اس کام کے عوض بھاری رقم ملتی ہے ۔کیونکہ وہ شادی کرنے کے بعد اپنے شوہروں کو امریکہ لے جاتی ہے جہاں پرچند ماہ بعد ہی طلاق ہو جاتی ہے ۔پاکستان کے متعلقہ اداروں نے سیالکوٹ کے کاشف کی امریکہ کی 41سالہ ماریا سے فراڈ شادی پر ان کے خلاف تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے اورامکان ہے دونوں کو بہت جلد گرفتار کرلیا جائیگا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker